اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمدنوازشریف نے امجدصابری کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑامدادکااعلان کردیا،گزشتہ روزقتل ہونے والے معروف قوال امجدصابری کے اہل خانہ سے وزیراعظم نے تعریت کی اوران کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ،وزیراعظم نے مقتول کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑروپے مالی امدادکااعلان کیااورکہاکہ وفاقی حکومت مرحوم کے بچوں کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کریگی ۔وزیراعظم نے کہاکہ بزدل دہشتگردوں کے ہاتھوں امجدصابری کاقتل پاکستان کانقصان ہے ،امجدصابری ایک سچے عاشق رسولؐتھے۔
امجد صابری کے اہل خانہ کے لئے وزیراعظم کے اعلان نے عوام کے دل جیت لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































