جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

امجد صابری کے قاتل کا خاکہ جاری، آپ بھی قاتل کو پکڑوانے میں پولیس کی مدد کیجئے

datetime 23  جون‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں فائرنگ سے قتل کئے جانے والے معروف قوال امجد صابری پر فائرنگ کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری کو گذشتہ روز لیاقت آباد میں گاڑی پر فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا۔ عینی شاہد کی مدد سے موٹر سائیکل سوار ملزمان میں سے ایک کا خاکہ بنا کر جاری کردیا گیا ہے دوسرے ملزم نے ہیلمیٹ پہن رکھا تھا جس کے باعث اس کا خاکہ تیار نہیں ہوسکا ۔پولیس کے مطابق خاکہ موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے ہوئے ملزم کا تیار کیا گیا ہے جو عینی شاہد کی مدد سے تیار کیا گیا ہے اور جو ملزم سے ستر فیصد ملتا جلتا ہے۔

killer



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…