کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کراچی میں قتل ۔ تفصیلات کے ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی نے پاک سر زمین پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امجد صابری کو پاک سرزمین پارٹی میں شامل نہ ہونے پر قتل کئے جانے کی دھمکیاں مل رہی تھیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امجد صابری نے چند روز پہلے اس خدشے کا اظہار بھی کیا تھا۔ واضح رہے امجد صابری اپنے گھر سے رمضان ٹرانسمیشن کیلئے جا رہے تھے کہ لیاقت آباد میں اچانک موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ ان کے سر اور سینے پر گولیاں لگیں اور وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
امجد صابری کو کون سی جماعت دھمکیاں دے رہی تھی؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































