کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ‘ تفصیل کے مطابق امجد صابری کی گاڑی پر کراچی کے علاقہ لیاقت آباد نمبر 10 میں نامعلوم افراد کیجانب سے فائرنگ کی گئی تھی۔اسسٹنٹ پولیس سرجن کے مطابق کار میں سوار قول امجد صابری جاں بحق ہو چکے ہیں ، امجد صابری کیساتھ ایک اور شخص ان کی گاڑی میں سوار تھا جو اس وقت شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل ہے۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق معروف قوال امجد صابری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔
معروف قوال امجد صابری قاتلانہ حملے میں جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































