اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ڈرون حملے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھایا ہے، ڈرون حملے پاکستانی خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل میں حالیہ ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی جانب سے یہ معاملہ اٹھایا گیا، پاکستان نے واضح کیا ہے کہ ڈرون حملے ہماری خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں اور یہ ناقابل قبول ہیں، ڈرون حملے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بھی خلاف ورزی ہیں۔
پاکستان نے ڈرون حملے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھایا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل



















































