راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جرمنی کے دو روزہ دورے کے بعد چیک ری پبلک جائیں گے اور اعلیٰ عسکری و سول قیادت سے ملاقات کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر جرمنی میں ہیں جہاں انہوں نے جرمنی کے چیف آف آرمی اسٹاف اور وزیر دفاع سے اہم ملاقاتیں کیں ۔دورہ مکمل کر نے کے بعد آرمی چیف دو روزہ دورے کے بعد چیک ری پبلک جائیں گے
آرمی چیف جرمنی سے واپس پاکستان آنے کے بجائے ایک اور اہم ملک کے دورے پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































