اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف دنیا کے چند مقبول رہنماؤں میں سے ہیں ۔ جنرل راحیل شریف کی مقبولیت بلا وجہ نہیں۔ جنرل راحیل شریف سے کسی نے ایک بار سوال کیا کہ آپ مسلسل کام کرتے رہتے ہیں۔آپ ملکی دفاع کو مضبوط کرنے ‘ اندرونی بیرونی خطرات سے نمٹنے اور فوجی قوت و مہارت کو بڑھانے کیلئے اکثر بیرونی دوروں پر رہتے ہیں تو آپ مسلسل اس قدر مصروفیت سے تھکتے نہیں؟ آرمی چیف نے سوال کے جواب میں اپنی میز کی دراز کھولی اور اے پی ایس کے شہداء کی چند تصاویر نکال کر میز پر رکھتے ہوئے کہا کہ ’’جب میں تھک جاتا ہوں تو ان تصاویر کو دیکھ لیتا ہوں تو ہمت پا لیتا ہوں ‘‘۔
جب راحیل شریف سے سوال کیا گیا کہ آپ تھکتے نہیں ؟تو ایسا جواب کہ تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































