اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

حکومت کیلئے نیا امتحان‘ تحریک انصاف لندن میں کیا کرنے جا رہی ہے؟ نئی بحث شروع

datetime 21  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملے پر لندن ہائی کورٹ میں کیس دائر کرنے کیلئے قانونی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں کیس لڑنے کیلئے 3 لاکھ پاؤنڈ فنڈ بھی اکٹھا کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کیلئے بیرسٹرز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تحریک انصاف لندن کے رہنما میاں وحید کو اہم ٹاسک سونپ دئیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ برطانیہ کی حدود میں جرم کی کمائی سے اثاثے خریدے گئے، اس لئے وہیں کیس بھی دائر کرنے جا رہے ہیں۔برطانیہ میں کیس لڑنے کیلئے 3 لاکھ پاؤنڈ فنڈ بھی اکٹھا کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کیلئے بیرسٹرز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…