جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

صدر کا وزیراعظم کو فون ، اجازت مل گئی

datetime 21  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نوازشریف کوٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی اور انہیں ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق سفرکرنے کامشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدرممنون حسین نے وزیراعظم سے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ وہ ان کی صحت یابی کے لئے دعاگوہیں۔ صدرمملکت نے کہاکہ پاکستانی قوم بھی آپ کی جلداورمکمل صحت یابی کے لئے دعاگوہے۔ اس کے علاوہ دوران گفتگو انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیاکہ وہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق سفرکرنے کافیصلہ کریں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…