راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف2روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔ جرمنی کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے۔ اس کے بعد 1روزہ دورے کے لئے چیک ریپبلک بھی جائیں گے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کے روز پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف 2روزہ دورے پر جرمنی کے دارالحکومت میونخ پہنچے۔ آرمی چیف کا ایئر پورٹ پر استقبال جرمن فوج کے سربراہ نے کیا اور آرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جرمنی کے دو روزہ دورے پر جرمنی کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف دو روز جرمنی میں گزارنے کے بعد چیک ری پبلک کا دورہ کریں گے جہاں پر سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔
اہم ملا قا تیں !آرمی چیف روانہ لیکن کس ملک ؟ جا نئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































