اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مخبر بابا نے کہا کہ ’’ہم نے پچھلے دنوں ہم نے بتایا تھا کہ ایک بہت بڑی شخصیت نے میاں نواز شریف کو ایک سو اڑتیس لوگوں کی لسٹ پکڑائی اور میاں صاحب کو کہا کہ لندن جانے سے پہلے ان کا فیصلہ کرکے جائیں ورنہ ہم خود کر لیں گے جس کو نواز شرویف ’’گول‘‘ کر گئے ، پھر نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ آپ کب ہمارے کام آئیں گے، ہم نے آپ کیلئے بڑے بڑے طعنے برداشت کئے ہیں۔ مخبر بابا نے کہا کہ نواز شریف نے نریندر مودی سے درخواست کی کہ اوباما سے کہیں کہ وہ اپنا کردار ادا کریں اور ہمیں بچائیں۔
جب نریندر مودی نے اوبامہ سے بات کی تو اوبامہ نے جواب دیا کہ مودی صاحب میری دوستی صرف امریکہ سے اور ہم امریکی مفادات کیلئے ہی کام کرتے ہیں ۔ ہم نے پاکستان میں جو معاملات سیٹ کرنے ہیں وہ آنے والے وزیر اعظم سے کر لیں گے، نواز شریف جاتے ہیں تو جائیں‘ ‘۔مخبر بابا نے کہا امریکہ نے بھی جھنڈی دکھا دی تو گونگوں کو بھی زبان لگ گئی۔ سینئر تجزیہ نگار نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 86 ارکان اسمبلی نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے، 46 حکومتی ارکان اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے کیونکہ انہیں کرپشن کا حساب کتاب ہوتا نظر آ رہا ہے۔
نواز شریف نے مودی اور اوبامہ سے کیوں اور کیا مدد طلب کی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل



















































