جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

datetime 20  جون‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ محفوظ ، پر امن، خوشحال اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے، آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اوررکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے
وزیراعطم محمد نوازشریف کی کامیاب آپریشن کے بعد تیزی سے صحت یابی پر شہبازشریف کو مبارک باد دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے میاں نوازشریف روبصحت ہیں جبکہ وزیراعظم کیلئے بے پناہ دعائیں کرنے پر قوم کے شکرگزار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی خدمت کو عبادت سمجھتی ہے جبکہ پاکستان ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ محفوظ، پرامن ، خوشحال اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…