بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

عمران خان 3 کلومیٹر پیدل سفر کرکے کہاں اور کیوں پہنچے ؟ کس سے ملنے گئے؟ جانئے

datetime 20  جون‬‮  2016
UAE - Dubai - Nov 11 - 2010: Imran Khan pose for aportrait at Celebration of Entrepreneurship conference at Madinat Jumeriah conference centre. ( Jaime Puebla - The National Newspaper )
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سرور خان کے حقیقی بھائی صدیق خان کی وفات پرتعزیت اور جنازے میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے عمران خان سخت ٹریفک جام میں پھنس گئے۔ عمران خان نے شدید ٹریفک جام کا جائزہ لیا تو پیدل ہی سرور خان کی رہائش گاہ تک پہنچنے کا ارادہ کر لیا۔ موقع پر موجود سیکورٹی اہلکار عمران خان کو فاصلے کی طوالت بارے آ گاہ کرتے رہے لیکن عمران خان پیدل سفر کیلئے نکل کھڑے ہوئے اور لگا تار 3 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے مقررہ جگہ پر پہنچ گئے۔ عمران خان کے قریبی ذرائع کے مطابق عمران خان جنازے میں بروقت شرکت کرنا چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…