جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزرا کے ہیلی کاپٹرزاورسرکاری گاڑیوں پر پابندی لگ گئی ، وجہ کیا بنی جانئے

datetime 19  جون‬‮  2016 |

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر نے وفاقی وزرا کو مظفرآباد الیکشن کے دوران پروٹوکول دینے سے روک دیا، وفاقی وزرا سرکاری گاڑی پر آزاد کشمیر داخل نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن پر الیکشن کمیشن نے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ جس کے مطابق وفاقی وزرا ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسوں میں شرکت نہیں کر سکتے اور نہ ہی سرکاری گاڑیوں پر آزاد کشمیر آ سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا کہ جو وفاقی وزرا نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تو ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی کیونکہ وفاقی وزرا کا الیکشن کی کمپین کے لیے سرکاری گاڑیوں کا استعمال ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…