لنڈی کوتل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان کشیدگی میں کمی کے بعد طورخم بارڈر کھلا تو آمد ورفت کیلئے شٹل سروس شروع ہوگئی جس سے سیکڑوں افراد مستفید ہونے لگے ۔اطلاعات کے مطابق عام ریڑھی نما پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس شروع کردی گئی جس کا کرایہ بھی ہے دو سے اڑھائی سو روپے جس کے ذریعے محض ایک کلومیٹر فاصلے طے کیا جاسکتا ہے۔ریڑھی بانوں کی سرحد کے آرپارزیرولائن میں نقل وحرکت پر کوئی نہیں قدغن، جہاں مسافر ملا اسے سرحد کے پار پہنچا دیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































