لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی فون کیا ، دونوں رہنماؤں نے کامیاب سرجری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صحت یابی کے لیے دعا کی۔شاہ سلمان نے وزیراعظم کی کامیاب سرجری پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وزیراعظم کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے مکہ مکرمہ میں خصوصی دعا کرائی جائے گی۔ دوسری طرف ایران کے صدر حسن روحانی نے بھی وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور صحت کے بارے میں دریافت کیا۔یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی جس کے بعد وہ ایک ہفتہ ہسپتال میں قیام کرکے گھر منتقل ہو گئے تھے۔
وزیراعظم کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































