بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

کشیدگی اپنی جگہ لیکن! ایمرجنسی پیغام ملا تو!!پاکستانی فوج کا افغانستان کیلئے زبردست اقدام

datetime 18  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاکستان اور افغانستان کے درمیان اگرچہ ان دنوں تعلقات کشیدہ ہیں لیکن پاکستانی فوج کی انسان دوستی اور برادر اسلامی ملک سے ہمدردی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ تفصیل کے مطابق بارڈر پر موجود پاک فوج کو گزشتہ روز ایمرجنسی میں ایک پیغام موصول ہوا کہ افغان آرمی کا ایک فوجی اپنڈکس کی شدید تکلیف میں مبتلا ہے تو پاکستانی فوج نے طورخم بارڈر گیٹ بند ہونے کے باوجود اسے فوری طبی امداد پہنچائی اور اس مقصد کیلئے افغانی فوجی کو پاکستانی حدود میں واقع ہسپتال لائے جہاں بیمار افغانی فوجی کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا اور اس کے تمام ٹیسٹ کئے گئے۔ ٹیسٹ رپورٹس کے بعد موقع پر موجود سرجن نے افغان فوجی کو مزید کچھ وقت اپنی نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
پاک فوج کے بارڈر پر موجود کمانڈر ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ ہم انسانیت کے کام آئے ہیں اور برادر اسلامی ملک کیلئے اس کام سے خیر سگالی کے جذبے کو مزید تقویت ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…