بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

دوست اسلامی ملک کی پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری‘ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 18  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

؁ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان مزید 1000 میگاواٹ بجلی پاکستان کو دے گا، افغانستان کی اضافی بجلی بھی پاکستان کو حاصل ہوگی۔اطلاعات کے مطابق پاکستان تاجکستان سے کاسا منصوبے کے علاوہ بھی ایک ہزار میگاواٹ بھی درآمد کرے گا، افغانستان نے 300 میگاواٹ بجلی لینے سے انکار کردیا جس کے بعد اس کی تین سو میگاواٹ بجلی بھی پاکستان کو ملے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی درآمدکے معاہدے پر پاکستان تاجکستان جوائنٹ کمیشن کے اجلاس میں اتفاق ہوا ہے۔ معاہدے کے مطابق بجلی کی درآمد کاسا منصوبے کے علاوہ ہوگی۔اجلاس میں کاسا منصوبے پر پیش رفت پر بھی بات چیت ہوئی۔ دوسری جانب کاسا منصوبے میں شامل افغانستان نے تین سو میگاواٹ بجلی لینے سے انکار کر دیا ہے، یہ اضافی تین سو میگاواٹ بجلی بھی پاکستان کو حاصل ہوگی جس سے پاکستان میں موجود توانائی کے بحران میں مزید کمی ہوگی۔افغانستان ک جانب سے کاسا منصوبے کے تحت بجلی کی وصولی کے انکار سے متعلق علم نہ ہوسکا کہ افغانستان نے کن وجوہات کی بنا پر انکار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…