میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایئر فورس کا بغیر پائلیٹ کا چھوٹا تربیتی طیارہ ہیڈ پکا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے، جبکہ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑنے والا بغیر پائلیٹ والا پاکستان ایئرفورس کا تریبتی طیارہ ہیڈ پکا کے مقام پر گر کر تباہ ہوگیاہے، جبکہ طیارہ کھلے میدان میں گرنے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعیکے بعد پولیس نے علاقے کو سیل کردیا ہے اور جائے حادثہ جانے والے راستے کو عام ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































