پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاک افغان بارڈر پر بننے والے طورخم گیٹ کو میجرعلی جواد چنگیزی شہید کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایک دو روز میں اعلان کیا جائے گا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق افغان سرحد پر طورخم دروازے کا نیا نام علی جواد چنگیزی گیٹ ہوگا، حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ افغان فورسز کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے میجرعلی جواد چنگیزی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گیٹ شہید کے نام کیا جائے گا۔حکومت کی جانب سے گیٹ کے نام کا باضابطہ اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اتوار کے روز افغان فورسز نے پاکستانی علاقے میں بل اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کیا، افغان اشتعال انگیزی کے باعث میجر اور لیفٹننٹ سمیت 18 اہل کار زخمی ہوئے، بعد ازاں میجر علی جواد چنگیزی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔واقعہ پر پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ ہر سطح پر معاملہ اٹھایا گیا اور شدید احتجاج کیا گیا۔
ح)
طور خم بارڈر پر بننے والے گیٹ کا نام کیا رکھا گیا ؟ نام جان کر ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































