اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم لندن سے پاکستان آئیں گے یا …………

datetime 16  جون‬‮  2016 |

لندن/اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو لندن طلب کر لیا ، وزیر اعظم (آج) سے باقاعدہ حکومتی امور شروع کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم نے طارق فاطمی اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو لندن طلب کر لیا اور (آج) سے حکومتی امور پر باقاعدہ فائل ورک شروع کریں گے ۔ وزیر اعظم حکومتی معاملات کی ملٹری سیکرٹری اور دیگر حکام کے ذریعے نگرانی کر رہے ہیں ۔ طارق فاطمی وزیر اعظم کو خارجہ امور اور پاکستان افغان سرحدی معاملے پر بریفنگ دیں گے اور وزیر اعظم ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد سعودی عرب کی بجائے سیدھا لندن سے پاکستان آئیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…