اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)طورخم بارڈرپرآج کرفیواٹھائے جانے کاامکان ہے ،پاکستان اورافغانستان کے سرحدی سیکورٹی حکام کااجلاس بھی آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے طورخم پرگزشتہ کئی دن سے جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سے سرحدی علاقے میں کرفیونافذکرکے سرحدی دیہات کو خالی کروالیا گیا تھا ،طورخم کے مقام پرپاک افغان سرحدپرکشیدگی پاکستان کی طرف سے سیکورٹی گیٹ لگانے پرشروع ہوئی تھی ۔پاکستان کی طرف سے گیٹ لگانے پرافغان فوج نے پاک فوج پر بلااشتعال فائرنگ کردی تھی جس سے پاک فوج کے ایک میجرشہیدجبکہ کئی سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے تھے ،تاہم سفارتی رابطوں کے بعدصورتحال بہترہوئی ہے اورآج پاک افغان سیکورٹی حکام کی ملاقات ہوگی ،جس کے بعدطورخم علاقے سے کرفیواٹھائے جانے کاامکان ہے جبکہ پاکستان کی طرف سے سیکورٹی گیٹ لگانے کاکام بھی نوے فیصدمکمل کرلیاگیا۔
طور خم بارڈر سے اچانک بڑی خبر !آج کیا ہو نے والا ہے ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































