کابل (این این آئی)طور خم بارڈر پر کشیدگی کے معاملے پر افغان وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ۔افغان میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے طورخم بارڈر پر گیٹ تعمیر کرنے اور باڑ لگانے کے معاملے پر گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی کا ماحول جاری ہے ۔بھارت کے زیر سایہ رہنے والے افغان حکام نے پاکستانی علاقے میں فائرنگ کے باوجود اپنے سرپرست بھارت کی طرح شور مچانا اور پاکستان پر الزام لگانا شروع کردیا۔منگل کی صبح طور خم بارڈر پر کشیدگی کے معاملے پر افغان وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر سیدابرارحسین کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ۔ افغان ڈپٹی وزیرخارجہ نے الزام لگایا کہ پاکستانی فورسز نے افغان بارڈر گارڈز پر فائرنگ کی ہے جبکہ پاکستان نے گیٹ کی تعمیرکے معاملے پرمعاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
طور خم بارڈر کشیدگی،افغانستان نے پاکستان کیخلاف انتہائی قدم اُٹھالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































