جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف کامیجر جواد کی شہادت پر تعزیتی پیغام

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میجر جواد چنگیزی پاکستان کے ایک بہادر فرزند تھے جنہوں نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ وہ پاک افغان سرحد پر جارحیت کا نشانہ بنے۔ منگل کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے میجر جواد چنگیزی کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…