راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیرستان کادورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ گذارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا ۔پورا دن فوجی جوانوں اور قبائل کے ساتھ گذارا ۔جنرل راحیل شریف نے جاری آپریشن ‘ عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی اور بحالی کے کاموں کا جائزہ بھی لیا ۔
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا وزیرستان کادورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
بھارتی کھلاڑی ٹیم کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ



















































