جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نئی جاری ہونیوالی میٹرک کی اسناد پرقائد اعظم یا علامہ اقبال کی بجائے شریف خاندان کی کس شخصیت کی تصویر لگائی جا رہی ہے؟ عجیب و غریب انکشاف ‎

datetime 14  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان خوش بخت شجاعت نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا، سینیٹر خوش بخت شجاعت نے ایوان بالا میں معاملہ اٹھایا کہ فیصل آباد بورڈ کی میٹرک کی نئی جاری کی جانیوالی اسناد پر شہباز شریف کی تصاویر لگائی جا رہی ہیں۔ خوشبخت شجاعت کے اس حیرت انگیز دعوے پر چیئرمین سینیٹ نے شدید حیرانگی کا اظہار کیا اور قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفر الحق سے معاملے کی رپورٹ طلب کی ہے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ راجہ ظفر الحق پنجاب حکومت سے بات کرنے کے بعد رپورٹ ایوان میں پیش کریں، سینیٹر خوش بخت شجاعت نے کہا کہ میٹرک سند پر صرف طالبعلم کی تصویر ہونی چاہئے یا اگر لگانی بھی ہو تو قائد اعظم کی تصویر لگائی جائے لیکن شہباز شریف کی تصویر کا معاملہ سمجھ سے باہرہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…