جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری آخری ’’پتاّ‘‘ کھیلنے کو تیار‘ اسٹیبلشمنٹ کو کیاپیغام بھیج رہے ہیں؟ ہلچل مچ گئی

datetime 14  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا، ہلچل مچ گئی‘ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اسٹیبلشمنٹ کو میسج بھیج رہے ہیں کہ اگر آپ کا مسلم لیگ (ن) سے جھگڑا ہوتا ہے ‘ اگر کسی صورت میں ایسا ہو تو پاکستان پیپلز پارٹی ہر طرح سے آپ کی مدد کرنے کیلئے تیار ہے لیکن اس میں ایک شرط ہوگی ۔ وہ شرط یہ ہوگی کہ مجھے یعنی آصف علی زرداری کے علاوہ سب کا احتساب ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ آصف علی زرداری اس صورت میں اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے سکتے ہیں جب ان کی یہ شرط مان لی جائے کہ ان کا اور ان کے قریبی رفقاء کا احتساب نہیں کیا جائے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پہلے یہ آپشن نواز شریف کے پاس بھی تھا کہ وہ آصف زرداری کو چھوڑ دیں اور باقی سب کا احتساب کریں لیکن اب یہ بات نواز شریف کے ہاتھ میں بھی نہیں رہی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…