بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

’’جی ایچ کیو میں میٹنگ ۔۔۔اسحاق ڈار کی لندن آنیاں جانیاں‘‘

datetime 13  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے اہم ترین مرکزی رہنماؤں کی خفیہ ملاقاتیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں کی گئی مخبری کے مطابق دونوں اہم ترین رہنماؤں کی ملاقاتیں لندن میں ہوئیں جہاں یہ طے پایا گیا کہ کسی نہ کسی طرح اگلے 4 ماہ گزارے جائیں گے ۔ دونوں اہم رہنماؤں میں سے ایک نے پاکستان میں آکر یہی بات جی ایچ کیو کی ایک ایسی شخصیت سے کر دی جس سے سب لوگ ڈرتے ہیں (جی ایچ کیو کی یہ شخصیت مبینہ طور پر جنرل راحیل شریف ہو سکتے ہیں) ۔
مخبری کے مطابق دونوں اہم رہنماؤں میں سے ایک کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے اور دوسرے رہنما کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے ‘ مخبرے کے مطابق جی ایچ کیو میٹنگ میں وفاقی وزراء کو یہ خبر بتائی گئی کہ بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے کی ایک ٹیم پاکستان میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے آ رہی ہے اور اسی وجہ سے جی ایچ کیو نے پانامہ لیکس، قاضی فیملی سے متعلق رپورٹ طلب کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…