اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کا حکومت پر دباؤ‘ حکومت مشکل میں،وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے گھٹنے پکڑ لئے، نجی ٹی رپورٹ کے مطابق TOR’s کمیٹی کے ڈیڈ لاک پر مشاورت کیلئے پرویز رشید اور خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی تو پرویز رشید نے خورشید شاہ کے گھٹنے پکڑ لئے ، وفاقی وزیر اطلاعات اپوزیشن لیڈر کو رام کرنے کیلئے انتہائی مودب نظر آئے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اپوزیشن کو منانے کیلئے خوب جتن کرتے ہوئے نظر آئے، پرویز رشید نے خورشید شاہ سے پارلیمانی کمیٹی ‘ الیکشن کمیشن کے غیر جانبدار ارکان سمیت دیگر مسائل پر گفتگو کی، دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے اختتام پر ساتھ ملکر کام کرنے کا اعادہ بھی کیا۔
پرویز رشید نے خورشید شاہ کے گھٹنے پکڑ لئے,وجہ انتہائی دلچسپ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































