جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فوجی سربراہان نواز شریف کی تمام ادوار میں کس کی مرضی سے لگائے گئے ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا، سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ایک طاقتور ترین شخصیت ہیں جن کے بارے میں باقی لیگی رہنما یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ان کے راز لیک آؤٹ کرتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میاں نواز شریف اگرچہ چوہدری نثار سے خوفزدہ نہیں بلکہ وہ ’’ایزی‘‘ نہیں رہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ چوہدری نثار پر الزام لگ گیا تھا کہ جب میاں نواز شریف جلا وطن تھے تو چوہدری نثار پاکستان پیپلز پارٹی میں جانے والے تھے اور ان کی ملاقات بینظیر سے بھی ہوئی تھی ۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے قریب رہے ہیں اور سوائے جنرل وحید کاکڑ کے تمام آرمی چیفس (ن) لیگ کے ادوار حکومت میں چوہدری نثار کی مرضی سے لگائے جاتے رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…