اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ‘ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ حکومتی دو عہدیدار کہہ رہے ہیں کہ اگر پاکستان پیپلز پارٹی سمیت پی ٹی آئی اور طاہر القادری سڑکوں پر آ گئے تو ہم مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر دیں گے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مجھے دو وزراء نے آف دی ریکارڈ کہا کہ ہم دوبارہ دھرنوں کی صورت میں مڈ ٹرم الیکشن کا اعلان کر دیں گے اور ہم کہیں گے کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا گیا، ہمارے خلاف سازش ہوئی ہے، اسی لئے ہمارے منصوبے مکمل نہیں ہو سکے نہ ہی بجلی بحران کا خاتمہ ہو سکا کیونکہ ہمیں مجبوراََ الیکشن کا اعلان کرنا پڑا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ان حالات میں مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہونے چاہئیں بلکہ مسائل کا حل اسی اسمبلی سے ہونا چاہئے۔ مڈٹرم الیکشن اس لئے دشوار ہیں کہ ملک میں مردم شماری بھی نہیں ہوئی۔
اپوزیشن سڑکوں پر آ گئی توحکومت کیا اقدام اٹھائے گی؟ دو وفاقی وزراء نے کیا کہا؟تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































