جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کی عیادت‘ شہزادہ چارلس نے جلد صحتیابی کیلئے کونسا تحفہ دیا؟

datetime 13  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے آنے والے برطانوی شہزادہ چارلس نے نواز شریف کو جلد صحتیابی کیلئے ’’شہد‘‘ کا تحفہ دیا۔ وزیر اعظم نواز شریف اوپن ہارٹ سرجری کے بعد لندن میں بیڈ ریسٹ پر ہیں جن کی عیادت کیلئے دو دن قبل برطانوی شہزادہ چارلس نے ان سے ملاقات کی تھی۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہزادہ چارلس نے نواز شریف کو شہد کا تحفہ اس لئے دیا تا کہ ان میں طاقت آئے اور وہ جلد صحتیاب ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…