اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں مظاہرین کی امیدوں پر پولیس نے پانی پھیر دیا، رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد کی اطلاع جب مقامی لوگوں کو ہوئی تو انہوں نے وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں احتجاج کا فیصلہ کیا کہ شاید ہمارے مسائل اس طرح حل ہو جائیں لیکن جیسے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، قصور پہنچے تو پولیس نے مظاہرہ کرنے والوں کو پہلے ہی جھانسے سے ایک طرف لیجا کر کمرے میں بند کر دیا، شہباز شریف کے ہسپتال سے واپس جاتے ہی مقامی تھانے کے اہلکاروں نے کمرے میں بند مظاہرین کو چھوڑ دیا۔ پولیس کے اس ناروا سلوک سے قصور کے شہریوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔
شہباز شریف اچانک دورے پر پہنچے تو پولیس نے مظاہرین سے کیا سلوک کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی



















































