جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار آرمی چیف کی میٹنگ درمیان میں چھوڑ کر کس سے ملنے گئے؟ حیران کن دعویٰ

datetime 13  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا، سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ جب جی ایچ کیو میں آرمی قیادت کی وفاقی وزراء سے میٹنگ ہو رہی تھی تو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اس میٹنگ کو درمیان میں چھوڑ کر چلے گئے، اس میٹنگ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی بھی تھے۔ سینئر تجزیہ نگار نصرت جاوید نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ برطانوی امدادی ادارے کی سربراہ سے ملنے چلے گئے تھے۔ایک سوال کے جواب میں نصرت جاوید نے کہا کہ اسحاق ڈار آرمی چیف کی میٹنگ سے اسلئے چلے گئے کہ ان کی ملاقات برطانوی امدادی ادارے کی سربراہ سے طے تھی اور وہ انہیں ناراض نہیں کر سکتے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…