چترال (مانیٹرنگ ڈیسک )چترال سمیت مالاکنڈڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جن کی شدت 5ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تاہم زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال سمیت مالاکنڈڈویژن کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 85کلومیٹر اور اس کا مرکز افغانستان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا۔
اللہ اکبر، پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، نقصان کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا



















































