جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کا نواز شریف اور خواجہ آصف بارے ایسا اعلان کہ ن لیگ میں ہلچل مچ گئی ، بات استعفیٰ تک جا پہنچی

datetime 12  جون‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹر نگ ) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہاہےکہ شوکت خانم اسپتال کےاکاؤنٹس میں بےضابطگی نکلی توسیاست چھوڑدونگااور اگر کچھ غلط نہ نکلا تو نوازشریف اور خواجہ آصف کو استعفی دینا ہوگا۔ کپتان نے دعویٰ کیا کہ ٹی او آرز طے نہ ہوئے تو دس فیصد عوام کو سڑکوں پر لا کر دکھائیں گے ۔ عمران خان نے وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو کھلا چیلنج دے دیا ، کہتے ہیں شوکت خانم ہسپتال میں بے قاعدگی ثابت کر دیں ، وہ سیاست چھوڑ دیں گے ۔ لاہور میں افطار ڈنر میں شرکت سے پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹی او آرز طے نہ ہوئے تو دس فیصد عوام کو سڑکوں پر لا کر دکھائیں گے ۔ عمران خان نے کہا حکومت تحریک انصاف کو تنہا کرنے کی کوشش کرے گی ۔ سیاست دانوں کو چھانگا مانگا کی طرح پھر خریدا جائے گا ۔ ایک سوال پر کپتان نے کہا کہ چاروں حلقوں میں دھاندلی ثابت ہو گئی ہے ، موقع ملا تو ریٹائر ہونے والے چاروں الیکشن کمشنرکا احتساب کریں گے ۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نےکہاکہ کراچی میں کینسرکاتیسرابڑااسپتال بنائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ زکوٰة کاپیسہ اسپتال مشینری پرنہیں صرف مریضوں پرخرچ ہوتاہے۔انھوں نے دعوی کیا کہ نوازشریف کی کرپشن چھپانےکیلئےاسپتال کونشانہ بنایاگیا۔ عمران خان کاکہناتھاکہ شوکت خانم اسپتال کےتمام اکاؤنٹس شفاف ہیں۔ہمارےاکاؤنٹس کوئی بھی چیک کرسکتاہے۔یہ پاناماپیپرزمیں چھپےہوئےاکاؤنٹس نہیں ہیں ۔عمران خان نے



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…