جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

طاہرالقادری کی سیاست کامقصدانتشارپھیلاناہے ‘رانا ثنا اللہ خان

datetime 11  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرقانون پنجاب راناثنا اللہ خان نے کہاہے کہ طاہرالقادری کی سیاست کامقصدانتشارپھیلاناہے ،وہ دھرنادیں توسیکورٹی فراہم کریں گے ،تحریک انصاف نے بدتمیزی کی سیاست کوفروغ دیا،خواجہ آصف کی جگہ ہوتاتوکبھی معافی نہ مانگتا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے راناثنا اللہ نے کہاکہ طاہرالقادری کی سیاست کامقصدہی ملک میں انتشارپھیلاناہے ،اگروہ دھرنادیتے ہیں تواپناشوق پوراکرلیں ،ہم دھرنے کومکمل سیکورٹی فراہم کریں گے۔انہوں نے کہاکہ شیریں مزاری کابدتمیزی میں کوئی ثانی نہیں ہے ‘خواجہ آصف نے معافی مانگ لی اگرمیں ان کی جگہ ہوتاتوکبھی معافی نہ مانگتا۔انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوانکل چکی ہے ،تحریک ا نصاف نے بدتمیزی اورالزام تراشی کی سیاست کوفروغ دیااوراب بھی تحریک انصاف کے رہنماالزام تراشی کی سیاست کررہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…