جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 11  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی 26 جون تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد کے سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی جانب سے عمران خان کیخلاف بیس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کے بعد مقدمے میں کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔ عدالت نے سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی ، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے انتخابی دھاندلی کے الزامات پر عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…