جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

منشیات کی پیداوار ‘ طلب اور ترسیل کی روک تھام پر توجہ دی جائے‘ نثار علی خان

datetime 10  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اے این ایف کی کارکردگی کا عالمی سطح پر اعتراف قابل اطمینان ہے‘ منشیات کی پیداوار ‘ طلب اور ترسیل کی روک تھام پر توجہ دی جائے‘ مقدمات کی موثر پیروی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے۔ جمعہ کو وزیر داخلہ سے انسداد منشیات فورس کے ڈی جی میجر جنرل ناصر بلاول شاہ نے ملاقات کی اور وزیر داخلہ کو ادارے کی گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چھ ماہ میں اے این ایف نے پچاس ٹن منشیات قبضے میں لی ہیں۔ قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت تین ارب اٹھانوے کروڑ روپے ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اے این ایف کی کارکردگی کا عالمی سطح پر اعتراف قابل اطمینان ہے‘ منشیات کی پیداوار ‘ طلب اور ترسیل کی روک تھام پر توجہ دی جائے‘ مقدمات کی موثر پیروی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…