جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

فوج اور حکومت میں اختلافات ۔۔۔! وفاقی وزیر حقیقت سامنے لے آئے

datetime 10  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ )حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے واضح کیا ہے کہ فوج اور حکومت میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں اور دونوں ایک پیج پر ہیں جنھیں مل کر کام کرنا چاہیے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جس طرح کے حالات ہیں، ہمیں اپنی فوج کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کو ایک مستحکم راستے پر گامزن کیا ہے لیکن جو خامیاں ہیں ان کی ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں جنہوں نے خطے میں اس طرح کے حالات پیدا کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…