اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے فنڈ ریزنگ کیلئے استعمال ہونے والے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کی کاپی بھی طلب کرلی ہے۔ اس کے علاوہ سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ نہ بھی آیا تو کارروائی شروع کرد ی جائے گی جس کے بعد سماعت 18جولائی تک ملتوی کردی گئی۔
غیر ملکی فنڈنگ کیس! تحریک انصا ف بڑی مشکل میں پھنس گئی ، بچنا مشکل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا



















































