اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ میں امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی شرکت کریں گے ۔بدھ کے روز وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی ہدیات پر امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی عظیم باکسر محمد علی کلے کی نماز جنازرہ میں شرکت کریں گے ۔ پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی محمد علی کے جنازے میں پاکستانی حکومت اور عوام کی نمائندگی کریں گے واضح رہے کہ محمد علی کی نمازہ جنازہ امریکہ میں ان کے آبائی علاقے لوئس ویل میں اسلامی روایات کے مطابق ادا کی جائیں گی ۔ جنازے میں دنیا بھر سے اہم مسلم شخصیات سمیت دیگر غیر مسلم افراد بھی شرکت کریں گے ۔
محمد علی کے جنا زہ میں پا کستان کی طر ف سے کو نسی شخصیت شر کت کر ے گی ؟ نواز شریف نے ہدایت کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































