جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے ایسی چیز برآمد کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 7  جون‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے پستول کی 28گولیاں برآمد کرلیں۔لاہور ایئرپورٹ حکام کے مطابق قصور سے تعلق رکھنے والا مسافر محمد پرویز شاہین ایئر کی پرواز 766کے ذریعے لاہور سے دبئی روانگی کے لیے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لانج میں پہنچا تو اس کے سامان کی تلاشی کے دوران بیگ میں سے پستول کی اٹھائیس گولیاں برآمد ہوئیں جس کے بعد ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے قصور سے تعلق رکھنے والے مسافر محمد پرویز کو مزید تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا جس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…