اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج6جون کو رمضان المبارک 1437ہجری کا چاند نظر آنے کا امکان ہے اور سات جون کو پہلا روزہ ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق 6جون کو چاند کی عمر 35گھنٹے سے زائد ہو گی جبکہ چاند نظر آنے کیلئے کم از کم عمر 31گھنٹے ہوئی چاہئے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چاند کی پیدائش 5جون کو صبح 7بجکر 59منٹ پر ہوئی اور 6جون کو رمضان المبارک 1437ہجری کا چاند نظر آنے کا قوی امکا ن ہے جبکہ پہلا روزہ 7جون کو ہو گا۔ماہری کے مطابق آج 6 جون کو بلوچستان اور سندھ کے ساحلی علاقوں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں چاند نظر آسکتاہے۔ماہرین کے مطابق آج چاند نظر آنے کا دورانیہ 7 بجکر 24 منٹ سے 8 بجے تک ہوگا۔
آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































