نئی دہلی(آن لائن) پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے مسائل کا حل جنگ نہیں بلکہ اس کا واحد راستہ امن ہے جس کے لئے پاک بھارت مذاکرات جلد بحال ہونے چاہیں ،بات چیت میں مسئلہ کشمیر سرفہرست ہونا چا ہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے مسائل کا حل جنگ نہیں اور نہ ہی امن جنگ کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے ہم مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کا واحد راستہ مذاکرات ہیں اور امن پاکستان اور بھارت کے مفاد میں ہے لہذا دونوں ممالک کے درچمیان مذاکرات جلد بحل ہونے چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہیے اور بھارت مذاکرات جب بھی کرنا چاہے ہم تعاون کیلئے تیار ہیں پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کیلئے تیار ہے تاہم بات چیت میں مسئلہ کشمیر سرفہرست ہونا چایے کشمیر حل کئے بغیر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے۔
بھارت جب بھی چاہے پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے، عبدالباسط
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































