اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

چوہدری نثاراور شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقات ‘(ن) لیگ میں ہلچل کیوں مچی؟

datetime 6  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف میڈیا پرسن نے کہا کہ ’’کچھ دن قبل میاں شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہباز شریف اور چوہدری نثار نے آرمی چیف سے کہا کہ ہم آپ کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتے ہیں جس کے جواب میں آرمی چیف راحیل شریف نے کہا کہ اس موضوع کو سائیڈ پر کر دیں اور مجھ سے اس طرح کی کوئی بات نہ کریں۔ آپ ملاقات کیلئے آئے ‘بہت شکریہ ‘‘۔معروف میڈیا پرسن سہیل احمد(عزیزی) نے کہا کہ شہباز شریف اور چوہدری نثار کی آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) میں اختلافات شروع ہو گئے ہیں۔ (ن) لیگ کی اعلیٰ قیادت میں یہ بحث شروع ہو گئی کہ شہباز شریف اور چوہدری نثار یہ بات کہنے کیوں گئے؟ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی قیادت نے اس بات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھئیے:محمد علی کے مر نے سے پہلے آخری الفا ظ کیا تھے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…