اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ عمران خان نے کہا ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہئے، صدارتی نظام بھی جمہوری نظام ہے اس لئے اس کی حمایت کا انہیں حق حاصل ہے، مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ اگر آپ نواز شریف کے دل سے پوچھیں تو وہ بھی صدارتی نظام کی حمایت کرتے ہیں‘ اسی طرح ذوالفقار علی بھٹو بھی صدارتی نظام کی حمایت کرتے تھے‘ ذوالفقار علی بھٹو نے عبوری دستور بنایا تھا اس میں ان کی پوری کوشش تھی کہ نظام صدارتی ہو، 1971 ء کے انتخابات میں ذالفقار بھٹو دو تہائی اکثریت چاہتے تھے تا کہ آئین میں ترمیم کرکے اسے صدارتی نظام بنایا جا سکے‘ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ تمام طاقتور رہنما صدارتی نظام چاہتے ہیں۔
نواز شریف وزیر اعظم لیکن ۔۔کس نظام کی حمایت کرتے ہیں؟سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































