اسلام آباد( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نواز شریف وطن واپس پہنچ کر حویلیاں کا دورہ کریں گے میڈیا رپورٹسکے مطابق آصف کرمانی نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی پر حویلیاں جائیں گے جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔۔ان کا کہنا تھا کہ وزیرا عظم کے آپریشن کے باعث دورہ حویلیاں ملتوی کیا تھاتاہم وطن واپس پہنچ کر نواز شریف حویلیاں کا دورہ کریں گے۔ آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم کی صحت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے اور وہ بہت جلد ہمارے درمیان موجود ہونگے ۔
وزیر اعظم وطن واپس آتے ہی پہلا دو رہ کہا ں کر ینگے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان



















































