اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

لاہور ایئر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ

datetime 3  جون‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں والٹن ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ گر گیا ،پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں محفوظ رہے ، طیارے کی خرابی کے حوالے سے انکوائری شروع کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے میں والٹن ائیرپورٹ پرتربیتی طیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق تربیتی طیارہ اپنی پرواز مکمل کر کے واپس آیا تو لینڈنگ کے دوران توازن بگڑنے کے باعث رن وے پر گر گیا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی خراشیں آئیں جس پر انہیں طبی امداد دے دی گئی ۔ طیارے کا رجسٹریشن نمبر اے پی زیڈ ایم اے بتایا جاتا ہے ۔ گرنے کے باعث طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ۔طیارے کی خرابی کے حوالے سے انکوائری شروع کر دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی والٹن ائیرپورٹ پر ایک تربیتی طیارہ گر گیا تھا جس کے نتیجے میں اس میں سوار خاتون پائلٹ ہلاک ہو گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…