جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آج کی بڑی خبر ایاز صادق اور کیپٹن (ر) صفدر آمنے سامنے‘ سپیکر قومی اسمبلی نے انکار کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2016 |

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کااہم انکشاف‘ وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سفارش مسترد‘ایاز صادق نے غیر رسمی گفتگو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے کیپٹن(ر) صفدر کی سفارش کو واضح طور پر مسترد کر دیا، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے جوائنٹ سیکرٹری کی ایک سیٹ کیلئے سفارش کی تھی ‘فائل سپیکر اسمبلی ایاز صادق کے پاس پہنچی تو اس پر “Poor” لکھا تھا، رپورٹ کے مطابق ایاز صادق نے وزیر اعظم کے داماد کی سفارش کو مکمل طور پر مسترد کر دیااور کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پر رہتے ہوئے انہوں نے کبھی کوئی ایسا کام نہ کیا اور نہ کریں گے، ایاز صادق نے کہا کہ وہ پارلیمنٹ میں رہتے ہوئے ہر کام ہمیشہ میرٹ پر کریں گے۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…